'ہانوکا  تہوار' استنبول میں  منایا گیا

جب تک لوگ ایک دوسرے کے دین ، اعتقادات اور ثقافت کا احترام کرتے رہیں گے دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ سر نہیں اٹھائے گا کہ جسے حل نہ کیا جا سکے۔ ویسی کائناک

637384
'ہانوکا  تہوار' استنبول میں  منایا گیا
veysi kaynak1.jpg

یہودیوں کا " روشنی کے تہوار " کے طور پر جانا جانے والا 'ہانوکا  تہوار' استنبول میں  منایا گیا۔

ہانوکا یہودیوں کا ایک 8 روزہ تہوار ہے  جس کا آغاز 9 بازووں والے شمع دان کو روشن کرنے سے ہوتا ہے۔

بیشک تاش بلدیہ کے تعاون سے منعقدہ ہانوکا کی تقریب میں نائب بلدیہ مئیر ویسی کائناک نے بھی شرکت کی۔

تقریب سے خطاب میں ویسی کائناک نے کہا کہ جب تک لوگ ایک دوسرے کے دین ، اعتقادات اور ثقافت کا احترام کرتے رہیں گے دنیا میں کوئی ایسا مسئلہ سر نہیں اٹھائے گا کہ جسے حل نہ کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ اس موقع پر ہم میں اپنے رب العزت سے کہ جو ہم سب کا خالق ہے ملک و ملت کے لئے خیر و برکت کا طلبگار ہوں۔



متعللقہ خبریں