سمندر میں جاز کنسرٹ
یہ کنسرٹس آبنائے استنبول کی سیر کی ہمراہی میں دیے جائینگے
529878
"سمندر میں جاز 2016" سرگرمی کا آغاز 22 جولائی کو الہام گینجر کے کنسرٹ سے ہو گا۔
امسال تیسری بار منعقدہ سرگرمی کے دائرہ عمل میں جاز موسیقار " دی پرائم ٹائم کروز" پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
یہ کنسرٹس آبنائے استنبول کی سیر کی ہمراہی میں دیے جائینگے۔
یہ سرگرمی تین ستمبر کو فرید اودمان کے کنسرٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہو گی۔