ایفل ٹاور ایک بار پھر ترک پرچم کے رنگوں سے منور
ترکی کو اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کی خاطر دیگر گروپوں کے میچوں کے نتائج کا انتظار کرنا ہو گا
یورپین چمپین شپ میں ترکی نے پہلے گروائنڈ اور بعد میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس میں بھی کامیابی حاصل کی۔
2۔ صفر کی فتح کے بعد ایفل ٹاور ترک پرستاروں کی حمایت و تعاون کی بدولت ایک بار پھر ترک پرچم کے رنگوں سے جگمگ جگمگ کر اٹھا۔
پیرس کی علامت ایفل ٹاور یورپی کپ کے دوران طرفداروں کے یکجا ہونے کا مقام ثابت ہوا ہے۔ ترک سپورٹرز نے سوشل میڈیا میں بھی بڑھ چڑھ کر ترکی کی حمایت کرتے ہوئے ایفل کو ترک پرچم کے رنگوں میں ڈھلنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔
میچ کے بعد ترک طرفداروں نے ایفل ٹاور کے جوار میں اپنی ٹیم کی کامیابی کو منایا۔
متعللقہ خبریں
ٹی آر ٹی کے 'تابی' ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے قیام کی پہلی سالگرہ
ہم فی الحال یہ مواد اپنے صارفین کو ترکی، انگریزی، ہسپانوی، عربی اور اردو 5 زبانوں میں پیش کر رہے ہیں