"تین ٹکے کا تماشہ" ایوارڈ کا حقدار بن گیا

برٹولٹ بریخٹ   کا ڈرامہ تین ٹکوں کا تماشہ رابرٹ ولسن کی پس پردہ آواز  کے ساتھ   استنبول میں  پیش کیا گیا ۔ جسے بعد ازاں استنبول تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے اعزازی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا

490552
"تین ٹکے کا تماشہ" ایوارڈ کا حقدار بن گیا

برٹولٹ بریخٹ   کا ڈرامہ تین ٹکوں کا تماشہ رابرٹ ولسن کی پس پردہ آواز  کے ساتھ   استنبول میں  پیش کیا گیا ۔

 یہ ڈرامہ  استنبول  ثقافتی اوقاف کے زیر اہتمام پیش ہوا  جس کے بعد اس ڈرامے کے تخلیقی ادارے برلینار انسمبل  کو استنبول تھیٹر فیسٹیول کے تیسرے اعزازی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔

 ڈرامے کے ہدایت کار کالوس پے مین نے یہ ایوارڈ وصول کرتےہوئے  مہمانان گرامی اور  استنبول اوقاف  کا شکریہ ادا کیا ۔

 پے مین نے کہا کہ  میں یہ ایوارڈ  برٹولٹ بریخٹ  کے نام کرتاہوں جو کہ اپنے فن کے بے تاج بادشاہ تھے ۔

 



متعللقہ خبریں