شامی انٹیک شہر پالمیرا میں آزادی کا کنسرٹ
"پالمیرا کے لیے دعا کرو: موسیقی قدیم کھنڈرات کو جانبر کر رہی ہے" عنوان کے ساتھ منعقد ہ کنسرٹ کی ہدایت کاری کو روسی آرکسڑا چیف نے سر انجام دیا
دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضے سے بچائے جانے والے پالمیرا انٹیک شہر کے تھیٹر میں نامور مارینسکی تھیڑ آرکیسڑا نے ایک کنسرٹ پیش کیا۔
کنسرٹ شروع ہونے سے چند روز قبل اس کنسرٹ کو دیکھنے کے لیے سینکڑوں لوگ جمع ہوئے۔
"پالمیرا کے لیے دعا کرو: موسیقی قدیم کھنڈرات کو جانبر کر رہی ہے" عنوان کے ساتھ منعقد ہ کنسرٹ کی ہدایت کاری کو روسی آرکسڑا چیف نے سر انجام دیا۔
داعش کے دہشت گردوں کی جانب سے وسیع پیمانے کا نقصان پہنچائے جانے والے انٹیک شہر کے تھیٹر میں اس شہر کی نجات کو ایک بار پھر منایا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ اس شہر کی بحالی پر 5 سال سے زائد کا عرصہ درکار ہو گا۔
متعللقہ خبریں
ٹی آر ٹی کے 'تابی' ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے قیام کی پہلی سالگرہ
ہم فی الحال یہ مواد اپنے صارفین کو ترکی، انگریزی، ہسپانوی، عربی اور اردو 5 زبانوں میں پیش کر رہے ہیں