فلینٹا ڈرامہ سیریل کی عالمی سطح پر مقبولیت

ٹی آرٹی پر نشر ہونے والی ڈرامہ سیریل فلینٹا کا چرچا پوری دنیا میں ہو رہا ہے، اوقت یہ ڈرامہ تیس ملکوں میں نشر ہو رہا ہے

403097
فلینٹا ڈرامہ سیریل کی عالمی سطح پر مقبولیت

عہدِ عثمانیہ میں انڈر ورلڈ کو بیان کرنے والی ٹی آرٹی کی پسندیدہ ڈرامہ سیریل فلینٹا کو مشرق وسطی اور جنوبی امریکہ کے 30 ملکوں نے خریدا ہے۔
ہالی وڈ طرز کے ایکشن مناظر اور بلند سطح کے بجٹ کی حامل یہ ڈرامہ سیریل ترک ٹیلی ویژن کی تاریخ میں "پہلی عثمانی سراغ رساں سیریل" کے عنوان کی بھی حامل ہے۔
اس ڈرامے کی عکس بندی ضلع کوجا ایلی اور جوار کے علاقے میں کی جا رہی ہے۔
فلم کے جنرل کوآرڈینیٹر مہمت چوبان کا کہنا ہے کہ ڈرامے میں مذکورہ موضوع کے ہر پہلو کا بڑی باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے اسے اسکرین پر پیش کیا جا رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں