ترک ہوائی فرم کے جاپان میں خیراتی کام
چار برس قبل زلزلے اور سونامی سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے ایک اشتہاری مہم کا آغاز کیا ہے
401979
ترک ہوائی فرم نے جاپان میں ایک اہم سماجی ذمہ داری کے حامل منصوبے پر دستخط کیے ہیں۔
یہ فرم چار برس قبل زلزلے اور سونامی سے متاثرہ ملک میں ریاست اواتا کی ترقی میں معاونت فراہم کر رہی ہے۔
ایک شہری ٹرین کو ترک ہوائی فرم کے لوگو سے سجایا گیا ہے۔
ایک سال تک ٹرین پر موجود رہنے والے اس اشتہار سے حاصل ہونے والی آمدنی کو زلزلے کی آفت سے متاثرہ افراد کے لیے خرچ کیا جائیگا۔
متعللقہ خبریں
غزہ نسل کشی کے خلاف انصاف اور سچائی ، سادہ اور واضح پہلو کا فریقی بننے پر زور
ہمیں دنیا میں نوجوانوں کی ہمدردی، سادگی، انصاف کے جذبے اور مزاحمت کی ضرورت ہے