"زہگیر" نامی انگوٹھی کی مانگ

"زہگیر" نامی انگوٹھی کی طلب میں اتنا اضافہ ہو گیا ہے کہ سناروں کو سانس لینے کا موقع نہیں مل رہا

321616
"زہگیر" نامی انگوٹھی کی مانگ

تیر پھینکنے کے دوران شہادت کی انگلی کو رگڑ سے بچانے والی "زہگیر" نامی انگوٹھی کے "درلش ایر تغرل" ڈرامے میں استعمال کے بعد سے انگوٹھی کی طلب میں اتنا اضافہ ہو گیا ہے کہ سناروں کو سانس لینے کا موقع نہیں مل رہا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں