سفیر پاکستان کی  ادارۂ لسانِ ترکی کے سربراہ سے ملاقات

۔ اس ملاقات میں ترکی اور پاکستان کی زبناوں کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دنوں ممالک کے لسان پر کام کرنے والے اداروں میں تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی گئی

295675
سفیر پاکستان کی  ادارۂ لسانِ ترکی کے سربراہ سے ملاقات

سفیرِ پاکستان سہیل محمود نے ادارۂ لسانِ ترکی کا دورہ کیا۔ انہوں نے اپنے اس دورے میں ادارۂ لسانِ ترکی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر مصطفےٰ ایس کچالین سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ترکی اور پاکستان کی زبناوں کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دنوں ممالک کے لسان پر کام کرنے والے اداروں میں تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر دونوں ممالک میں ترکی اور اُردو زبان میں شائع ہونے والی کتابوں کا اپنی اپنی زبانوں میں ترجمہ کرتے ہوئے پیش کرنے پر بھی مطابقت پائی گئی۔


اس موقع پر ادراۂ لسانِ ترکی کے ڈپٹی چئیر مین پروفیسر ڈاکٹر علی قارا جارلی اور پاکستان کے پریس اٹیچی عبدل اکبر بھی موجود تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں