بالی وُڈ موسیقی کا انطالیہ میں شاندار شو

تاج ایکسپریس گروپ نے ترکی کے سیاحتی دارالحکومت میں اپنے شاندار رقص کی دھاک بٹھا دی

279430
بالی وُڈ موسیقی کا انطالیہ میں شاندار شو

ہندوستان کے  نامور رقص طائفے  گاہے بگاہے ترکی کے مختلف شہروں میں  رقص شو پیش کرتے رہتے ہیں۔

ترک  عوام  میں بھی  ہندوستانی  فلموں کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ خاصکر سلیمان خان  اور کرتی روشن کی  فلموں کی  ترکی کے مختلف شہروں میں فلم بندی  اور  عامر خان کی تھری ایڈیٹس اور پی کے فلموں  نے  ترک شائقین کی دلچسپی میں خاصا اضافہ کیا ہے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں