بیوٹی اینڈ دی بیسٹ استنبول میں

عشق کی اس لازوال داستان کو موسیقی کی سنگت میں ڈرامے کی کامیابی کے بیس سال مکلل ہونے کی خوشی میں استنبول میں پیش کیا گیا جسے عوام کی خاصی پذیرائی حاصل رہی

151806
بیوٹی اینڈ دی بیسٹ استنبول میں

والٹ ڈیزنی اور براڈ وے کے ایوارڈ یافتہ میزیکل تھیٹر بیوٹی اینڈ دی بِیسٹ کو استنبول میں پیش کیا گیا۔
عشق کی اس لازوال داستان کو موسیقی کی سنگت میں ڈرامے کی کامیابی کے بیس سال مکلل ہونے کی خوشی میں استنبول میں پیش کیا گیا جسے عوام کی خاصی پذیرائی حاصل رہی ۔
ترکی کے بعد یہ اسٹیج ڈرامہ قازقستان، متحدہ عرب امارات،سنگاپور،فلپائن،تھائی لینڈ اور انڈونیشیا سمیت بارہ سے زائد ممالک میں پیش کیا جائے گا۔
یہ ڈرامہ اب تک بائیس ممالک میں آٹھ مختلف زبانوں میں پیش کیا جا چکا ہے کہ جسے 35 ملین افراد نے دیکھا اور پسند کیا ۔
یہ ڈرامہ چھبیس اکتوبر تک استنبول میں پیش کیا جاتا رہے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں