پاکستان میں ہر اداکارہ میرا بننا چاہتی ہے: اداکارہ میرا

پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں اپنے کام کو جاری رکھیں گی اور ان کا ستارہ فلمی دنیا پر جمگاتا رہے گا

140954
پاکستان میں ہر اداکارہ میرا بننا چاہتی ہے: اداکارہ میرا

پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں میں اپنے کام کو جاری رکھیں گی اور ان کا ستارہ فلمی دنیا پر جمگاتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان فلمی انڈسٹری میں ہر اداکارہ میرا بننا چاہتی ہے لین ان کو یہ معلوم نہِں ہے ہے کہ یہ مقام میں نے ایسے ہی حاصل نہیں کرلیا گیا ہے بلکہ بڑی جدو جہد کے بعد میں اس مقام پر پہنچنے میں کامیاب ہو ئی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ " میں نے فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے بہت سی قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی دیتی رہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری میں آنے والی تمام نئی اداکارہ میرا بننے کی خواہش لیے ہوئی آتی ہے لیکن میرا ایک سال میں نہیں بنا جاتا بلکہ اس کے لیے سالوں کی محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں