قر شہر میں کھدائی کا کام جاری، نایاب نوادرات کی دریافت

چار اگست کو شروع ہونے والی اس کھدائی کے دوران تنج دور سے وابستہ پچاس کے قریب نوادرات بازیاب کیے گئے ہیں

98368
قر شہر میں کھدائی کا کام جاری، نایاب نوادرات کی دریافت

ترک شہر قِر شہر کی تحصیل کمان سے ملحقہ قلعہ ہویوک نامی دیہات میں کھدائی کا کام جاری ہے۔
چار اگست کو شروع ہونے والی اس کھدائی کے دوران تنج دور سے وابستہ پچاس کے قریب نوادرات بازیاب کیے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ قلعہ ہویوک میں کھدائی کا یہ کام سن دو ہزار نو میں شروع کیا گیا تھا۔
وزارت سیاحت و ثقافت کے اشتراک سے جاری کھدائی کا یہ کام بلا تعطل جاری ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں