ہیکاسو کی اشیا کی نمائش

پیکاسو کے آبائی گھر سے کچھ شاہکار نامی ایک نمائش کا آغاز انقرہ میں ہوا جس کو عوام کی خاصی پذیرائی حاصل رہی

115002
ہیکاسو کی اشیا کی نمائش

پیکاسو کے آبائی گھر سے کچھ شاہکار نامی ایک نمائش کا آغاز انقرہ میں ہوا ۔
اس نمائش کو عوام کی خاصی پذیرائی حاصل ہوئی۔
پیکاسو کے آبائی گھر اور مالاگا کے میوزیو کاسا ناتال سے لائے گئے نوادرات اور یادگاروں کو اب تک ہزار وں افراد دیکھ چکے ہیں۔
یہ نمائش بیس جولائی تک جاری رہے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں