راک آف فیسٹیول استنبول

میلے میں ممتاز ملکی اور غیر ملکی گروپ اور فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

74001
راک آف فیسٹیول استنبول

راک آف فیسٹیول ماہِ اگست میں شروع ہو رہا ہے۔
امسال استنبول میں منعقد ہونے والے راک آف میلے میں دو سے 5 اگست تک کئی ایک مقامی اور غیر ملکی فنکار اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔
ابتک قطعی طور پر حصہ لینے والے گروپوں کے نام یہ ہیں۔میگا ڈیتھ، ھیم، آمون آمارتھ، واس اپ گوجیرہ، سٹارٹو واریث اور ہیگرڈ ۔
سماجی ذمہ داری کے دائرہ کار میں میلے میں شرکت کرنے والے تماشائیوں کی تعداد کی حد تک پودے لگائے جائیں گے۔
اور ان پودوں کی دیکھ بھال اور افزائش کے بارے میں فری برڈ ایجنسی اور راک آف ویب سائیٹ سے معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں