ترک ہدایت کار کی فلم ایوارڈز کے لیے نامزد

اٹلی میں مقیم ترک ہدایت کار فرزان اوز پیتیک کی زیر ہدایت اطالوی فلم" آلاچیاتے لی چِینتورے" کو ڈیوڈ ڈی دوناتیلو نامی سینیما ایوارڈ کے لیے گیارہ مختلف شعبوں میں نامزد کیا گیا ہے

66665
ترک ہدایت کار کی فلم  ایوارڈز کے لیے  نامزد

اٹلی میں مقیم ترک ہدایت کار فرزان اوز پیتیک کی زیر ہدایت اطالوی فلم" آلاچیاتے لی چِینتورے" کو ڈیوڈ ڈی دوناتیلو نامی سینیما ایوارڈ کے لیے گیارہ مختلف شعبوں میں نامزد کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ فرزان اوزپیتیک نے اس سے پیشتر سن 2002 میں اپنی فلم La Finestra di Fronte (سامنے والی کھڑکی)کےلیے بھی پانچ ایوارڈ حاصل کیے تھے۔
ایوارڈز کی یہ تقریب دس جون کو منعقد ہوگی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں