روس: جنگی طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک

روس کا ایس یو ۔34 جنگی طیارہ گر گیا، حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک

2151408
روس: جنگی طیارہ گر گیا، 2 پائلٹ ہلاک

روس کا ایس یو ۔34 جنگی طیارہ گر گیا ہے، حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔

روس وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی اوسٹیا۔الانیہ ریپبلک کے پہاڑی علاقے میں رشیہ فضائی و خلائی فورسز کا ایس یو۔34 جنگی طیارہ  طے شدہ تعلیمی پرواز کے دوران غیر آباد علاقے میں گر گیا ہے۔

بیان کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے گرا ہے اور وزارت دفاع کی ایک ٹیم کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں