پیرو میں بس حادثے میں 13 افراد لقمہ اجل
جائے حادثہ کو بھاری تعداد میں فائر بریگیڈ اور سول دفاعی ٹیموں کو روانہ کر دیا گیا
2139740
![پیرو میں بس حادثے میں 13 افراد لقمہ اجل](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/31b5/2548/a227/66446080054dc.jpg?time=1722045894)
جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایک مسافر بس کے الٹنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔
مقامی پریس میں شائع خبروں کے مطابق دارالحکومت لیما سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر الٹ گئی۔
اس حادثے میں 13 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
جائے حادثہ کو بھاری تعداد میں فائر بریگیڈ اور سول دفاعی ٹیموں کو روانہ کیا گیا ہے تو اس واقع کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ecec/d906/3c7c/667d0a4005099.jpg?time=1722045895)
مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے
جان کی بازی ہارنے والوں میں سے 17 ایسے مریض تھے جو ہسپتال میں زیر علاج تھے