میکسیکو، ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک

دارالحکومت میکسیکو سٹی کے کویواکن علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے  ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی

2128124
میکسیکو، ہیلی کاپٹر حادثے میں تین افراد ہلاک

میکسیکو میں نجی ہیلی کاپٹر گرنے  سے پائلٹ سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

قومی میڈیا میں شائع  خبروں کے مطابق دارالحکومت میکسیکو سٹی کے کویواکن علاقے میں گر کر تباہ ہونے والے  ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی۔

اس حادثے میں  3 افراد  ہلاک ہوئے ہیں تو امدادی  ٹیمیں  جائے وقوعہ  کو  روانہ کردی گئیں۔

حادثے کی وجہ  جاننے کے لیے تفتیش کی جا رہی ہے۔

 



متعللقہ خبریں