آسٹریلیا: کلیسا میں چاقو سے حملہ، 4 افراد زخمی

سڈنی کے ایک کلیسا میں چاقو سے حملہ، پوپ سمیت 4 افراد زخمی

2127907
آسٹریلیا: کلیسا میں چاقو سے حملہ، 4 افراد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک کلیسا میں چاقو سے حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

نیوز 9 کے مطابق سڈنی کے کلیسا 'کرائسٹ دی گُڈ شیپ ہرڈ' میں چاقو سے حملہ کیا گیا ہے۔

حملہ اس وقت کیا گیا جب کلیسا میں عبادت کی جا رہی تھی۔

حملے کے نتیجے میں پوپ سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

کلیسا میں عبادت  کی براہ راست نشریات دی جا رہی تھیں لہٰذا پوپ پر حملے کے لمحات بھی ریکارڈ ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں