انسانیت غزہ کے حوالے سے اپنا "اخلاقی قبلہ " کھو چکی ہے: ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد

انہوں نے پائیدار ترقی کی مالی اعانت کے بارے میں ایک پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے  ہوئے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے وابستہ ہیں اور وہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے تمام بیانات سے متفق ہیں

2126574
انسانیت غزہ کے حوالے سے اپنا "اخلاقی قبلہ " کھو چکی ہے: ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد

اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد نے کہا کہ انسانیت غزہ کے حوالے سے اپنا "اخلاقی قبلہ " کھو چکی ہے۔

انہوں نے پائیدار ترقی کی مالی اعانت کے بارے میں ایک پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے  ہوئے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے وابستہ ہیں اور وہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے تمام بیانات سے متفق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  وہ ذاتی بیان دینے کی پوزیشن میں نہیں  ہیں لیکن میرے لیے سب سے بڑی تشویش ۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر فوری اقدامات کیے جانے چاہئیں، پہلے ہی سے بہر دیر ہوچکی ہے۔



متعللقہ خبریں