نیو یارک میں 4٫8 کی شدت کا زلزلہ

نیویارک میں شاذو ناذر آنے والا  زلزلہ فلک بوس عمارتوں میں زیادہ شدت سے محسوس کیا گیا

2125628
نیو یارک میں 4٫8 کی شدت کا زلزلہ

متحدہ امریکہ کے شہر نیویارک میں 4.8 شدت کا زلزلہ آیا۔

امریکی جیولوجیکل سروےنے اطلاع دی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق 10.20 پر آنے والے زلزلے کا مرکز نیویارک سے 65 کلومیٹر مغرب میں نیو جرسی میں تھا اور علاقے تقریباً 42 ملین افراد  رہائش پذیر ہونے والے علاقوں  میں  اس کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نیویارک میں شاذو ناذر آنے والا  زلزلہ فلک بوس عمارتوں میں زیادہ شدت سے محسوس کیا گیا۔

زلزلے سے شہر میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔



متعللقہ خبریں