نائیجیریا: مسجد پر مسلح حملہ، 1 ہلاک متعدد شہری اغوا
صوبہ 'زمفارا' میں مسجد پر مسلح حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا اور متعدد شہریوں کو اغوا کر لیا گیا
2123776
نائیجیریا کے صوبے' زمفارا 'میں مسجد پر مسلح حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا اور متعدد شہریوں کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے کل رات صوبہ زمفارا کے دارالحکومت گاساو کی مسجد میں جماعت پر حملہ کر دیا ۔
حملے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا اور متعدد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔
صوبہ زامفاراکے پولیس ترجمان محمد شیخو نے حملے کی تصدیق کی اور کہا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
متعللقہ خبریں
مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے
جان کی بازی ہارنے والوں میں سے 17 ایسے مریض تھے جو ہسپتال میں زیر علاج تھے