فن لینڈ: اسکول پر مسلح حملہ، کثیر تعداد میں افراد زخمی
وانٹا میں ایک اسکول پر مسلح حملے کے نتیجے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے
2123602
![فن لینڈ: اسکول پر مسلح حملہ، کثیر تعداد میں افراد زخمی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a205/46a7/b2b3/6309b248c9fb2.jpg?time=1722046000)
فن لینڈ کے شہر وانٹا میں ایک اسکول پر مسلح حملے کے نتیجے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
بی بی سی کے مطابق حملے کے وقت اسکول میں 800 طالبعلم اور 90 رکنی عملہ موجود تھا۔ حملے کے نتیجے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں اور ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
علاقے کے رہائشیوں سے جائے وقوعہ سے دُور رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
![مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ecec/d906/3c7c/667d0a4005099.jpg?time=1722046001)
مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے
جان کی بازی ہارنے والوں میں سے 17 ایسے مریض تھے جو ہسپتال میں زیر علاج تھے