جنوبی سوڈان میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ
مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈانی فوج کا طیارہ ملک کے شمال میں واقع یدا کے علاقے میں کسی نامعلوم وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔
2117397
![جنوبی سوڈان میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/4f35/1057/7f93/65f96b0c07813.jpg?time=1722046538)
جنوبی سوڈان میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈانی فوج کا طیارہ ملک کے شمال میں واقع یدا کے علاقے میں کسی نامعلوم وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔
جب کہ فوجی اہلکاروں سمیت عملے کے 7 افراد میں سے 5 کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا، تاہم اس حادثے میں جانی نقصان کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے بیشتر حصے میں آگ لگ گئی ہوئی ہے اور طیارہ اور جل کر خاکستر ہو ہوچکا ہے۔
متعللقہ خبریں
![مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ecec/d906/3c7c/667d0a4005099.jpg?time=1722046539)
مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے
جان کی بازی ہارنے والوں میں سے 17 ایسے مریض تھے جو ہسپتال میں زیر علاج تھے