انڈونیشیا، ماہی گیروں کی کشتی غرقاب ہونے سے 2 افراد ہلاک

9 مارچ کو جکارتہ سے بالی کے جوار میں واقع  لومبوک جزیرے کی طرف جانے والی ماہی گیر کشتی بلند  سمندری  موجوں  کی وجہ سے  کشتی  خلیج  میں الٹ گئی

2114849
انڈونیشیا، ماہی گیروں کی کشتی غرقاب ہونے سے 2 افراد ہلاک

 

انڈونیشیا میں37 افراد کے سوار ہونے والی  ماہی گیروں کی  کشتی الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔

امدادی کارکنوں نے بتایا  ہے کہ 9 مارچ کو جکارتہ سے بالی کے جوار میں واقع  لومبوک جزیرے کی طرف جانے والی ماہی گیر کشتی بلند  سمندری  موجوں  کی وجہ سے  کشتی  خلیج  میں الٹ گئی۔

بتایا گیا کہ امدادی ٹیمیں دو  افراد کی لاشوں  اور بچائے گئے 11 افراد  تک پہنچنے میں کامیابی ہو گئی ہیں جبکہ  24 لاپتہ افراد کی تلاش  جاری  ہے۔



متعللقہ خبریں