امریکی ہیلی کاپٹر میکسیکو کی سرحدوں پر گر کر تباہ، تین فوجی ہلاک

"UH-72 Lakota" ماڈل کا ہیلی کاپٹر گزشتہ روز سرحدی حفاظتی اڑان کے  دوران ٹیکساس کے ریو گریڈ سٹی کے قریب گر کر تباہ ہوا

2113111
امریکی ہیلی کاپٹر میکسیکو کی سرحدوں پر گر کر تباہ، تین فوجی ہلاک

میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر گر نے  سے تین فوجی ہلاک اور ایک فوجی زخمی ہو گیا۔

یو ایس ناردرن جوائنٹ ٹاسک فورس کی جانب سے دیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ "UH-72 Lakota" ماڈل کا ہیلی کاپٹر گزشتہ روز سرحدی حفاظتی اڑان کے  دوران ٹیکساس کے ریو گریڈ سٹی کے قریب گر کر تباہ ہوا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جس میں 2 نیشنل گارڈز اور  1 سرحدی  اہلکار ہلاک جبکہ  1 فوجی زخمی ہوا۔

ریو گریڈ سٹی  کے واقع  ہونے والے سٹار علاقے کے جج نے بتایا ہے کہ زخمی فوجی کی حالت تشویشناک ہے۔

 



متعللقہ خبریں