شمالی کوریا نے جدید راکٹ لانچرز نظام تیار کرلیا
شمالی کوریا کی خبر ایجنسی کے سی این اے کے مطابق، شمالی کوریائی دفاعی اکیڈمی کی طرف سے تیار کردہ 240 ملی میٹر کیلیبر کو کنٹرول کرنے والی گولیاں ٹیسٹ کرنے کےلیے بیلیسٹک کنٹرول تجربہ کیا گیا
2101185
![شمالی کوریا نے جدید راکٹ لانچرز نظام تیار کرلیا](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/f9f9/fc88/9cff/65c9f80466837.jpg?time=1722043890)
شمالی کوریا نے راکٹ لانچرز کے لیے قابل کنٹرول گولیاں اور بیلیسٹک کنٹرول سسٹم تیار کرلیے ہیں۔
شمالی کوریا کی خبر ایجنسی کے سی این اے کے مطابق، شمالی کوریائی دفاعی اکیڈمی کی طرف سے تیار کردہ 240 ملی میٹر کیلیبر کو کنٹرول کرنے والی گولیاں ٹیسٹ کرنے کےلیے بیلیسٹک کنٹرول تجربہ کیا گیا ۔
بتایا گیا ہے کہ اس نئے فروغ شدہ نظام کی بدولت شمالی کوریائی فوج کی عسکری استعداد میں کافی نمایاں تبدیلی واقع ہو گی ۔
اس کے علاوہ راکٹ لانچرز کی جدید تکنیک کو بھی جنگی محاذوں پر استعمال کیا جا سکے گا۔
متعللقہ خبریں
![مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/ecec/d906/3c7c/667d0a4005099.jpg?time=1722043891)
مراکش میں شدید گرمی کے باعث 21 مریض اور معمرافراد دم توڑ گئے
جان کی بازی ہارنے والوں میں سے 17 ایسے مریض تھے جو ہسپتال میں زیر علاج تھے