نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا مشکور ہوں: شاہ چارلس
شاہ چارس سوم کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ دل کو تقویت ملی کہ میرے تجربے کی بنا پر لوگ چیک اپ کروا رہے ہیں
2100576
سرطان کی تشخیص ہونے کے بعد برطانیہ کےشاہ چارلس سوم کا پہلا پیغام سامنے آگیا ہے ۔
شاہ چارلس نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔
اپنے پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ دل کو تقویت ملی کہ میرے تجربے کی بنا پر لوگ چیک اپ کروا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ شاہ چارلس سوم کے سرطان میں مبتلا ہونے کی تشخیص پروسٹیٹ علاج کے دوران ہوئی تھی۔
75 سالہ شاہ چارلس کو لاحق سرطان کی نوعیت تاحال واضح نہیں
متعللقہ خبریں

تائیوان، یک شاپنگ مال میں دھماکے سے پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے
یہ زور دار دھماکا شاپنگ مال کی 12ویں منزل پر ہوا جس کی تزئین و آرائش جاری تھی