الجزائر میں بارشیں اور سیلاب،7 افراد ہلاک

الجزائر کے صوبوں تیئمجن اور البیاد میں  شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سات افراد ہلاک اور دو لا پتہ ہو گئے

2032693
الجزائر میں بارشیں اور سیلاب،7 افراد ہلاک

 الجزائر کے صوبوں تیئمجن اور البیاد میں  شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سات افراد ہلاک اور دو لا پتہ ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ  تیئمجن میں چار افراد اور البیاد میں سیلابی پانی کی زد میں آنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ  سیلاب کی وجہ سے دو افراد لا پتہ ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے ۔

  امدادی رضا کاروں  نے بتایا کہ تئیمجن سے متصل باب العصا نامی قصبے میں  چار افراد کو بچا لیا گیا ہے اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سیلابی پانی سے اور بجلی کی تاروں سے خود کو محفوظ رکھیں۔



متعللقہ خبریں