روس: یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے

یوکرین کی طرف سے ماسکو پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے: روس وزارت دفاع

2017177
روس: یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کی طرف سے ماسکو پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔

وزارت دفاع کے جاری کرد تحریری بیان کے مطابق "آج صبح کیف انتظامیہ نے ماسکو کے بعض مقامات پر ڈرون حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ڈرون طیارے کو روس  کے فضائی دفاعی نظام کی طرف سے  تباہ کر دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں