ہمارے 7ہزار فوجی صومالیہ چھوڑ رہے ہیں: افریقی یونین مشن

افریقی یونین  نے صومالیہ میں متعین اپنے عبوری مشن سے دو ہزار فوجیوں کی واپسی مکمل کرتے ہوئے سات فوجی اڈوں کو صومالی فوج کے حوالے کر دیا ہے

2006320
ہمارے 7ہزار فوجی صومالیہ چھوڑ رہے ہیں: افریقی یونین مشن

افریقی یونین  نے صومالیہ میں متعین اپنے عبوری مشن سے دو ہزار فوجیوں کی واپسی مکمل کرتے ہوئے سات فوجی اڈوں کو صومالی فوج کے حوالے کر دیا ہے ۔

  مشن کے مطابق، پہلے مرحلے مین دو ہزار فوجیوں کو واپس بلایا  گیا ہے  جس کے بعد ہم نے صومالیہ کے سات مکتلف علاقوں میں واقع فوجی اڈے خالی کر دیئے ہیں۔

 مشن کا کہنا ہے کہ اس سال ستمبر تک مزید تین ہزار فوجی صومالیہ چھوڑ دیں گے۔

 صومالیہ کی خانہ جنگی کے  بعد  قائم عبوری حکومت  کی مدد کے لیے افریقی یونین کے صومالیہ مشن نے اپنے فرائض گزشتہ سال  افریقی یونین کے عبوری صومالی مشن کو سونپ دیئے تھے۔

 مختلف  افریقی ممالک کے بیس ہزار فوجی اس مشن میں موجود ہیں جن کی مکمل واپسی اگلے سال دسمبر تک متوقع ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں