مالی میں دہشتگردوں کا حملہ،7 افراد ہلاک
جنوبی و وسطی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے
1974946
![مالی میں دہشتگردوں کا حملہ،7 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a0dc/54dc/da9c/58bd49563f869.jpg?time=1718811280)
جنوبی و وسطی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملوں میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض نامعلوم مسلح افراد نے برکینا فاسو کی سرحد کے قریب سیکاسو نامی علاقے کی ایک چوکی پر حملہ کر دیا ۔
اس واقع میں گھانا کا ایک ڈرائیور اور پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔
دوسری جانب، ملک کے وسطی موپتی علاقے میں بھی نا معلوم افراد نے حملہ کر دیا جس میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/933f/82c5/b13c/667275c5ad027.jpg?time=1718811281)
اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا
آج اسرائیل کے لوگوں کو عالمی امن اور زندگی کے حق کے دفاع میں سب سے آگے ہونا چاہیے