یوکرین کا طیارہ حادثےکا شکار،پائلٹ گرفتار

FSB نے روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کو بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ  یوکرین کی سرحد کے قریب بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ  گر گیا ہے جس کے پائلٹ کو  گرفتار کرلیا  گیا ہے

1970765
یوکرین کا طیارہ حادثےکا شکار،پائلٹ گرفتار

 روس کی وفاقی دفاعی ایجنسی کا کہنا ہے کہ بریانسک  نامی علاقے میں  یوکرین کا ایک  چھوٹا طیارہ  گر گیا جس کے پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔

FSB نے روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کو بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ  یوکرین کی سرحد کے قریب بریانسک نامی علاقے میں یوکرین کا ایک چھوٹا طیارہ  گر گیا ہے جس کے پائلٹ کو  گرفتار کرلیا  گیا ہے۔

 اس واقعے  سے متعلق تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں