برونڈی: سونے کی کان میں پانی بھر گیا،13افراد ہلاک
جیبی ٹوکے میں شدید بارشوں کے بعد دریائے روگوگو میں طغیانی آنے سے علاقے میں موجود غیر قانونی موجود سونے کی کان میں پانی بھر گیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے
1969174
مشرقی افریقہ کے ملک برونڈی کے شمال مغرب میں واقع شہر جیبی ٹوکے میں موجود سونے کی کان میں سیلابی ریلہ آنے سے تیرہ افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق، جیبی ٹوکے میں شدید بارشوں کے بعد دریائے روگوگو میں طغیانی آنے سے علاقے میں موجود غیر قانونی موجود سونے کی کان میں پانی بھر گیا ۔
اس کان سے تیرہ افراد کی نعشیں مل چکی ہیں جبکہ تلاش و امدادی کام جاری ہے۔
واضح رہے کہ ملک میں غیر قانونی کانوں میں اموات کا رونما ہونا جاری ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ، کولوراڈو میں ’سیسنا 421‘ قسم کا طیارہ گر کر تباہ
جہاں طیارہ گر کر تباہ ہوا وہاں آگ لگ گئی اور 2 موبائل گھر جل گئے
نیٹو یوکرین کی امداد کے حوالے سے امریکہ کے بوجھ کو کم کرنے کا خواہاں ہے، اسٹولٹن برگ
اسٹولٹن برگ نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد پریس سے بات کی