جارجیا میں 4٫4 اور 3٫6 شدت کے زلزلے
جارجیا کی عالمی سائنس انسٹیٹیوٹ اور قومی سیسمیک مشاہداتی مرکز کے مطابق، آج مقامی وقت کے تحت دوپہر بارہ بجکر سات منٹ پر 4٫4 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز جارجیا کے گوریہ نامی علاقے کے قصبے اوزورگیتی میں واقع تھا
1945386
![جارجیا میں 4٫4 اور 3٫6 شدت کے زلزلے](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/80dd/e770/708d/6326b4955decb.jpg?time=1718857935)
جارجیا میں 4٫4 اور 3٫6 شدت کے دو زلزلے آئے ہیں۔
جارجیا کی عالمی سائنس انسٹیٹیوٹ اور قومی سیسمیک مشاہداتی مرکز کے مطابق، آج مقامی وقت کے تحت دوپہر بارہ بجکر سات منٹ پر 4٫4 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز جارجیا کے گوریہ نامی علاقے کے قصبے اوزورگیتی میں واقع تھا۔
دوسرا زلزلہ بھِ اسی علاقے میں 3٫6 شدت کا آیا ۔
زلزلے سے فی الوقت کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/933f/82c5/b13c/667275c5ad027.jpg?time=1718857936)
اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا
آج اسرائیل کے لوگوں کو عالمی امن اور زندگی کے حق کے دفاع میں سب سے آگے ہونا چاہیے