امریکہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،18 افراد ہلاک
قومی ایجنسی برائے موسمیات کے مطابق، کیلیفورنیا میں سمندری طوفان کے باعث زیرآب علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ لاحق ہے جبکہ اموات کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے
1931561
![امریکہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،18 افراد ہلاک](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/3293/f589/f80e/63bfa88e325b2.jpg?time=1718855719)
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد اٹھارہ ہوگئی۔
قومی ایجنسی برائے موسمیات کے مطابق، کیلیفورنیا میں سمندری طوفان کے باعث زیرآب علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے کا خطرہ لاحق ہے۔
جبکہ 55 ہزارسے زائد گھروں اور کاروباری مراکز کو بجلی کی فراہمی بھی منقطع ہے۔
کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم کا کہنا ہے کہ کیلیفورنیا میں کم بارشیں بھی پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں جبکہ دوسری جانب اموات میں اضافے کا بھی خدشہ موجود ہے۔
واضح رہے کہ کیلیفورنیا کے چند مقامات پر ہونے والی بارش نے 150 سالہ ریکارڈ ٹوڑ دیا ہے۔
متعللقہ خبریں
![اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/933f/82c5/b13c/667275c5ad027.jpg?time=1718855720)
اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی صدا بلند کریں، صدرِ کولمبیا
آج اسرائیل کے لوگوں کو عالمی امن اور زندگی کے حق کے دفاع میں سب سے آگے ہونا چاہیے