شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں دو بلاسٹک میزائل داغ دیئے

جنرل ہیڈ کوارٹر کے مطابق، شمالی کوریا نے جنوب مشرق میں واقع کانوون نامی علاقے سے بحیرہ جاپان کی جانب  دو مختصر فاصلے مار کرنے والے بیلسیٹک میزائلوں کا تجربہ کیا

1898799
شمالی کوریا نے بحیرہ جاپان میں دو بلاسٹک میزائل داغ دیئے

 جنوبی کوریا  ئی جنرل ہیڈ کوارٹرز کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے  بحیرہ جاپان میں دو بلاسٹک میزائل داغے ہیں۔

 جنرل ہیڈ کوارٹر کے مطابق، شمالی کوریا نے جنوب مشرق میں واقع کانوون نامی علاقےسے بحیرہ جاپان کی جانب  دو مختصر فاصلے مار کرنے والے بیلسیٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ۔

 حکومت جاپان نے بتایا ہے کہ  یہ میزائل جاپان کے صنعتی علاقے سے باہر گرے لہذا  خوش قستمی سے  وہاں موجود بحری جہاز اور طیارے محفوظ رہے۔

قابل توجہ بات یہ ہے کہ  یہ میزائل تجربات امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان اگلے ہفتے ہونے والی مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل کیے گئے ہیں۔

 شمالی کوریا نے  سال 2020 سے اب تک  اقوام متحدہ کی  قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 28 بار تجربات کیے ہیں۔

 

 

 



متعللقہ خبریں