جنوبی میکسیکو میں مسلح جھڑپ،ضلعی بلدیہ کا ناظم ہلاک

حکام کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ  جنوبی صوبے کے شہر تاتو لاپان میں پیش آیا جس کے دوران ضلعی بلدیہ کے ناظم سمیت 18 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

1889104
جنوبی میکسیکو میں مسلح جھڑپ،ضلعی بلدیہ کا ناظم  ہلاک

  جنوبی میکسیکو  میں ہوئی ایک مسلح جھڑپ میں 18 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں ضلعی بلدیہ کا ناظم بھی شامل ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ  جنوبی صوبے کے شہر تاتو لاپان میں پیش آیا جس کے دوران ضلعی بلدیہ کے ناظم سمیت 18 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

 



متعللقہ خبریں