ایتھیوپیا: ابی احمد نے وزارت عظمی کا قلمدان سنبھال لیا

ایتھیوپیا  میں جون میں ہوئے  عام انتخابات میں جیتنے والے وزیراعظم ابی احمد نے حلف اٹھاتے ہوئے عہدہ سنبھال لیا ہے

1714438
ایتھیوپیا: ابی احمد نے وزارت عظمی کا قلمدان سنبھال لیا

ایتھیوپیا  میں جون میں ہوئے  عام انتخابات میں جیتنے والے وزیراعظم ابی احمد نے حلف اٹھاتے ہوئے عہدہ سنبھال لیا ہے۔

 نوبل انعام یافتہ برائے امن  سالہ ابی احمد مزید پانچ سال کےلیے یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

ابی احمد کی تقریب حلف برداری میں نائیجیریا کے صدر محمد بخاری اور سینیگال کے صدر میکی سالی بھی شریک تھے۔

 ان کی  سیاسی حریف  سیاسی جماعت EZEMA پارٹی  نے انتخابی نتائج قبول کرتے ہوئے حکومت کے ساتھ تعاون کا  عندیہ دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں