خلیج میکسیکو میں آتشزدگی کا واقعہ آسمانی بجلی گرنے سے پیش آیا: پیمیکس

میکسیکو کی سرکاری آئل کمپنی  PETROLEOS MEXICANOS  کے مطابق، گیس کے اخراج کے وقت آسمانی بجلی گرنے سے گزشتہ ہفتے خلیج میکسکو میں آگ لگ گئی  تھی۔

1670655
خلیج میکسیکو میں آتشزدگی کا واقعہ آسمانی بجلی گرنے سے پیش آیا: پیمیکس

خلیج میکسیکو میں آگ لگنے کا واقعہ گیس اخراج کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے پیش آیا ہے۔

 میکسیکو کی سرکاری آئل کمپنی  PETROLEOS MEXICANOS  کے مطابق، گیس کے اخراج کے وقت آسمانی بجلی گرنے سے گزشتہ ہفتے خلیج میکسکو میں آگ لگ گئی  تھی۔

 واضح رہے کہ زیر سمندر پائپ لائنوں سے  اخراج  شدہ گیس  سطح سمندر پر جمع ہو گئی جس پر آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی تھی جس پر  کافی تگ و دو کے بعد قابو پا لیا گیا تھا۔

متعللقہ خبریں