"ٹرمپ یا بائیڈن "امریکی آج انتخاب کریں گے

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ  2020 کے امریکی انتخابات میں 15 سے 16 کروڑ امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جو کسی بھی سابقہ انتخابات کے مقابلے میں سب سے زیادہ  تناسب  ہوگا

1520748
"ٹرمپ یا بائیڈن "امریکی آج انتخاب کریں گے

آج امریکی رائے دہندگان اس بات کا فیصلہ کریں گے کہ کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید چار سال کے لیے وائٹ ہاؤس میں رہنا چاہیے یا نہیں۔

خبر  کے مطابق، امریکہ میں 9 کروڑ سے زائد امریکی پہلے ہی اپنا ووٹ  استعمال کر چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  انتخابات کیلئے دونوں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔

تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ  2020 کے امریکی انتخابات میں 15 سے 16 کروڑ امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جو کسی بھی سابقہ انتخابات کے مقابلے میں سب سے زیادہ  تناسب  ہوگا۔



متعللقہ خبریں