میکسیکو میں مسلح حملے میں 11 افراد ہلاک

ہ علی الصبح ہونے والے حملے میں 7 مرد اور 4 خواتین سمیت 11 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں

1498578
میکسیکو میں مسلح حملے میں 11 افراد ہلاک

میکسیکو کے شہر گوانا جواتو سے منسلک ثرال دیل پروگریسو  کے لا کابا تورو بار   پر مسلح حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبے کے اٹارنی جنرل کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ علی الصبح ہونے والے حملے میں 7 مرد اور 4 خواتین سمیت 11 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

جائے وقوعہ کو بھاری تعداد میں پولیس کی نفری  متعین کر دی گئی ہے۔

مقامی ذرائعوں نے دعوی کیا ہے کہ سانتا روزا دی لیما  جتھے اور جالیسو نیو جنریشن ایگل کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں