"ایردوان ایک مضبوط اور ثابت قدم لیڈر ہیں"ان کی قدرکرتاہوں:ٹرمپ

لاس اینجلس  روانگی سے قبل  اخباری  نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے ٹرمپ نے  کہا کہ   ایردوان ایک مضبوط اور ثابت قدم لیڈر ہیں جن کے ساتھ ہمارے تعلقات کافی اچھے ہیں

1362039
"ایردوان ایک مضبوط اور ثابت قدم لیڈر ہیں"ان کی قدرکرتاہوں:ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے  کہا ہے کہ   شام کے علاقے ادلب کے موضوع پر  ترک ہم منصب ایردوان   کے ساتھ  رابطے میں ہیں۔

 لاس اینجلس  روانگی سے قبل  اخباری  نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے ٹرمپ نے  کہا کہ   ایردوان ایک مضبوط اور ثابت قدم لیڈر ہیں جن کے ساتھ ہمارے تعلقات کافی اچھے ہیں۔

 ادلب کے حوالے سے امریکی صدر نے کہا کہ اس موضوع پر ہم  ترک صدر کے ساتھ رابطے میں ہیں اور گزشتہ ٹیلیفون بات چیت کے دوران   میں  نے ادلب   کے حوالے سے کی گئی کوششوں پر اُن کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں