نائیجیریا: بوکو حرام کا حملہ،درجنوں افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا  میں  دہشتگرد تنظیم بوکو حرام     نے  ایک بند سڑک پر کھڑی گاڑیوں کو نشانہ بنا ڈالا جس میں 30 افراد  ہلاک ہو گئے

1357010
نائیجیریا: بوکو حرام کا حملہ،درجنوں افراد ہلاک

شمال مشرقی نائیجیریا  میں  دہشتگرد تنظیم بوکو حرام     نے  ایک بند سڑک پر کھڑی گاڑیوں کو نشانہ بنا ڈالا جس میں 30 افراد  ہلاک ہو گئے۔

صوبہ بورنو   کے گورنر بابا گانا ظولوم    نے بتایا   ہے کہ  یہ حملہ   مائی ڈوگوری –ڈاما ٹورو شاہراہ کے درمیان  فوج کے تلاشی کےلیے  بند  کی گئی ایک سڑک پر بوکو حرام نے  کیا ۔

  یہ بھی بتایا گیا ہے کہ حملے میں متعدد گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔

 



متعللقہ خبریں