صومالیہ: پارلیمان کے قریب کار بم دھماکہ،8 افراد

صوماليہ کے دارالحکومت موغاديشو ميں  گزشتہ دن سہ پہر ايک کار بم دھماکے ميں  8افراد ہلاک اور 16زخمی ہو گئے ہيں

1219126
صومالیہ: پارلیمان کے قریب کار بم دھماکہ،8 افراد

صوماليہ کے دارالحکومت موغاديشو ميں  گزشتہ دن سہ پہر ايک کار بم دھماکے ميں  8افراد ہلاک اور 16زخمی ہو گئے ہيں۔

یہ دھماکہ قومی پارليمان کی عمارت کے قريب واقع ايک حفاظتی چوکی سے کچھ ہی فاصلے پر ہوا۔

 بعد ازاں شہر کی ايک مرکزی شاہراہ پر ايک اور دھماکہ بھی ہوا تاہم، اس ميں کوئی جانی يا مالی نقصان نہيں ہوا۔

 ترکی نے  اس حملے کی مذمت کرتےہوئے برادر صومالی عوام   اور حکومت سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں