"بدعنوانی کا الزام" سابق الجزائری وزیراعظم اوروزیر مواصلات بڑے گھر روانہ

الجزائر  کے سرکاری ٹی وی چینل   کے مطابق ، ان دونوں سیاسی شخصیات کو  بد عنوانی  کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے  جو کہ اس وقت الحراش نامی جیل میں بند ہیں

1217695
"بدعنوانی کا الزام" سابق الجزائری  وزیراعظم اوروزیر مواصلات  بڑے گھر روانہ

 الجزائر کے سابق وزیراعظم  احمد یحیی اور  سابقہ وزیر بہبود آبادی  و مواصلات  عبدالغنی زالان  کو گرفتار کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

 الجزائر  کے سرکاری ٹی وی چینل   کے مطابق ، ان دونوں سیاسی شخصیات کو  بد عنوانی    کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے   جو کہ اس وقت الحراش نامی جیل میں بند ہیں۔

 



متعللقہ خبریں