قازقستان کے صدارتی انتخابات،موجودہ صدر بھاری اکثریت سے جیت گئے

قازقستان  میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے نتیجے میں موجودہ صدر قاسم جومرد توکائیف 70٫13 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے ہیں

1215349
قازقستان کے صدارتی انتخابات،موجودہ صدر بھاری اکثریت سے جیت گئے

قازقستان  میں قبل از وقت صدارتی انتخابات کے نتیجے میں موجودہ صدر قاسم جومرد توکائیف 70٫13 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے ہیں۔

 نظریہ عامہ نامی انسٹیٹیوٹ کی سربراہ آئی نور ماجد اُووا  نے اخباری کانفرنس کے دوران   بتایا کہ ملک بھر میں 325 انتخابی مراکز قائم کیے گئے  جن سے موصول شدہ نتائج کی رو سے  نور اُوتان پارٹی کے امیدوار قاسم جو مرد   کو 70٫13 فیصد ووٹ ملے جبکہ   قازقستان ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار دانیہ یاس پایئوا کو 5٫82 ، تقدیر ملت  پارٹی کے امیدوار امیر جان کوسانوف کو 15٫39 جبکہ  ڈیموکریٹک محب وطن پارٹی  کے امیدوار تولے اوتائے رحیم  بیکوف کو 3٫3  فیصد ووٹ ملے ۔



متعللقہ خبریں