امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کے لیے تیار

ايک برطانوی ٹيلی وژن چينل کو پانچ جون کے روز انٹرويو ديتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ جب انہوں نے اقتدار سنبھالا، تو ايران ايک دہشت گرد رياست کے طور پر کام کر رہا تھا اور شايد اب بھی ايسا ہی ہے

1213905
امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایرانی ہم منصب سے مذاکرات کے لیے تیار

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ايرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ براہ راست بات چيت کے ليے رضا مند ہيں تاہم ايران کے خلاف عسکری کارروائی کا خطرہ ابھی ٹلا نہيں ہے۔

ايک برطانوی ٹيلی وژن چينل کو پانچ جون کے روز انٹرويو ديتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ جب انہوں نے اقتدار سنبھالا، تو ايران ايک دہشت گرد رياست کے طور پر کام کر رہا تھا اور شايد اب بھی ايسا ہی ہے۔ امريکی صدر کے بقول وہ ايران کے خلاف جنگ نہيں چاہتے ليکن اس کا امکان ضرور موجود ہے۔ البتہ ٹرمپ کے مطابق وہ بات چيت کی راہ اختيار کرنے کو ترجيح ديں گے۔



متعللقہ خبریں