جنوبی افریقہ میں کوئلے کی کان میں دھماکہ،5 افراد ہلاک

شمالی جنوبی افریقہ   میں کوئلے کی کان میں  دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے

1141333
جنوبی افریقہ میں  کوئلے کی کان میں دھماکہ،5 افراد ہلاک

  شمالی جنوبی افریقہ   میں کوئلے کی کان میں  دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

 علاقائی حکام  میں شامل  اسپیڈی ماشیلو نے بتایا کہ  یہ  دھماکہ  ماپو ملنگا  کے علاقے میں   ہوا  جس کے بعد  امدادی کاروائیاں  شروع کر دی گئی ہیں جس کے دوران ابتک 5 نعشیں  ملی ہیں  جبکہ 22 افراد تاحال کان میں پھنسےہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں